Categories Menu
ح

حسیب سوز

0کتب
7شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 7 کتب 0 شاعری 7 مضامین 0

حسیب سوز کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

حسیب سوز کی شاعری

7 تخلیقات
متفرق اشعار

ہمیں تو چاند ستاروں کو رسوا کرنا تھا

ہمیں تو چاند ستاروں کو رسوا کرنا تھا سو جان بوجھ کے اک روز ڈھلنا بھول گئے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

وہ جس کا ایک دیے سے بھی کام چل جاتا

وہ جس کا ایک دیے سے بھی کام چل جاتا چرا کے لے گیا کمبخت آفتاب مِرا
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

اتنا بے کار نہ جائے مِرا جینا مرنا

اتنا بے کار نہ جائے مِرا جینا مرنا اس تماشے کو کوئی دیکھنے والا کر دے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

ہر ایک لفظ ترے خط کا یوں پڑھا میں نے

ہر ایک لفظ ترے خط کا یوں پڑھا میں نے کہ جیسے بند لفافے میں زندگی آئی
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

خدا جانے یہ خوشبو ہجر کی کب تک رہے گی

خدا جانے یہ خوشبو ہجر کی کب تک رہے گی میں کتنی بار صابن سے یہ کپڑے دھو چکا ہوں
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

یہ موم بتی بہت دیر تک نہیں جلتی

یہ موم بتی بہت دیر تک نہیں جلتی بہت سمے نہ لگانا پلٹ کے آنے میں
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

تم اپنا کام کسی اور کے سپرد کرو

تم اپنا کام کسی اور کے سپرد کرو میں تھک گیا ہوں بہت ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے
مکمل کلام دیکھیں

حسیب سوز کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
Install App
For a faster and easier reading experience