کیٹگریز مینو
ج

جلیل عالی

0کتب
6شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 6 کتب 0 شاعری 6 مضامین 0

جلیل عالی کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

جلیل عالی کی شاعری

6 تخلیقات
متفرق اشعار

دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے

دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سے کمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

اپنے دیے کو چاند بنانے کے واسطے

اپنے دیے کو چاند بنانے کے واسطے بستی کا ہر چراغ بجھانا پڑا ہمیں
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

ازل سے کوئی بلا ہے مرے تعاقب میں

ازل سے کوئی بلا ہے مرے تعاقب میں کسی کے ہاتھ مسلسل بچا رہے ہیں مجھے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

شاعری صرف خیالات کی ترسیل نہیں

شاعری صرف خیالات کی ترسیل نہیں ایک تخلیقِ طلسمات ہے الفاظ کے ساتھ
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

یہ شہر طلسمات ہے کچھ کہہ نہیں سکتے

یہ شہر طلسمات ہے کچھ کہہ نہیں سکتے پہلو میں کھڑا شخص فرشتہ کہ بلا ہے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

تو ملے یا نہ ملے جو ہو مقدر اپنا

تو ملے یا نہ ملے جو ہو مقدر اپنا کیا یہ کم ہے کہ ترے چاہنے والے ہوئے ہیں
مکمل کلام دیکھیں

جلیل عالی کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے