کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon
ن

نظیر اکبر آبادی

0کتب
8شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 8 کتب 0 شاعری 8 مضامین 0

نظیر اکبر آبادی کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

نظیر اکبر آبادی کی شاعری

8 تخلیقات
متفرق اشعار

جب گیا باغ میں وہ غنچہ دہن مے گوں چشم

جب گیا باغ میں وہ غنچہ دہن مے گوں چشم آ گیا رشک میں پستہ گُلِ بادام سمیت
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

تاک کر سنگ نہ پھینکو کہ مرے سینے میں

تاک کر سنگ نہ پھینکو کہ مرے سینے میں دل پہ اک آبلہ ہے خوشۂ انگور نہیں
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

تو جو کل آنے کو کہتا ہے نظیر

تو جو کل آنے کو کہتا ہے نظیر تجھ کو معلوم ہے کل کیا ہوگا
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

دیکھ اس کی جامہ زیبی گل نے اپنا پیرہن

دیکھ اس کی جامہ زیبی گل نے اپنا پیرہن اس قدر پھاڑا کہ بلبل سے نہیں جاتا سیا
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

ناتوانی کا بھلا ہو جو ہوا مجھ کو نصیب

ناتوانی کا بھلا ہو جو ہوا مجھ کو نصیب اس کی دیوار کی اینٹوں کو رگڑ کر چلنا
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

ہاتھ اس کے حنا بستہ ایسے ہیں کہ دیکھ ان کو

ہاتھ اس کے حنا بستہ ایسے ہیں کہ دیکھ ان کو سینہ کئی عاشق کا ناخن سے چھلا ہوگا
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

بیکلی ہوتی ہے حسرت سے دلِ صدچاک کو

بیکلی ہوتی ہے حسرت سے دلِ صدچاک کو اپنی زلفِ عنبریں کو شانہ جب کرتے ہیں آپ
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

آنکھوں میں میری صبح قیامت گئی جھمک

آنکھوں میں میری صبح قیامت گئی جھمک سینے سے اس پری کے جو پردہ الٹ گیا
مکمل کلام دیکھیں

نظیر اکبر آبادی کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے