Categories Menu
ت

تعبیر علی

0 کتب
3 شاعری
0 مضامین
مصنف کا تعارف شیئر کریں: WhatsApp Facebook

تعبیر علی کی شاعری

3 تخلیقات
متفرق اشعار

ساتھ میں ہنس رہے ہوں ہم دونوں

ساتھ میں ہنس رہے ہوں ہم دونوں کوئی تصویر کھینچ لے آ کر!
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

حل نہیں ہوسکی کبھی ہم سے

حل نہیں ہوسکی کبھی ہم سے زندگی بھی عجب پہیلی ہے اس سے کہنا کہ بازوؤں کی جگہ نیند کی گولیوں نے لے لی ہے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

ہمارے پاس کبھی ایسا کوئی تھا ہی نہیں

ہمارے پاس کبھی ایسا کوئی تھا ہی نہیں کہ جس کو رو کے لپٹتے تو چین آ جاتا
مکمل کلام دیکھیں
App Icon
Install App
For a faster and easier reading experience