کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon
عمران سیریز 21 سے 40 ناولز
ڈاؤن لوڈ لنک 10 سیکنڈ میں ظاہر ہوگا...
21 34
سیریز سیکشن URDU

عمران سیریز 21 سے 40 ناولز

مصنف: ابن صفی

صفحات
1,000
فائل سائز
20.00 MB
سالِ اشاعت
2026
سیریز: عمران سیریز # 21.00
کتاب کا خلاصہ

عمران سیریز برصغیر پاک و ہند کی سب سے مقبول اور سنسنی خیز جاسوسی ناول سیریز ہے، جسے اردو ادب کے مایہ ناز ادیب ابنِ صفی (اسرار احمد) نے تخلیق کیا۔ اس سیریز کا مرکزی کردار علی عمران (ایکس ٹو) ہے، جو بظاہر ایک رنگین مزاج، احمق اور لاپرواہ انسان دکھائی دیتا ہے لیکن حقیقت میں وہ حکومت کا خفیہ چیف اور ایک انتہائی ذہین ماہرِ نفسیات و جاسوس ہے۔ اس سیریز میں طنز و مزاح، سسپنس، ایڈونچر اور جاندار مکالموں کا انوکھا امتزاج پایا جاتا ہے جو قاری کو شروع سے آخر تک باندھ کر رکھتا ہے۔

اس فائل میں ترتیب وار 21 سے 40 تک ناولز کو یکجا کردیا گیا ہے۔ اور ٹچ سسٹم لگا دیا گیا ہے ، جو ناول پڑھنا مطلوب ہو اس پہ کلک کر کے آپ مطلوبہ ناول کے صفحے پہ پہنچ جائیں گے۔

 

ناولز کی فہرست: 

21: شفق کے پجاری

22: قاصد کی تلاش

23: رائی کا پربت

24: پاگل کتے

25: پیاسا سمندر

26: کالی تصویر

27: سوالیہ نشان

28: خطرناک لاشیں

29: گیند کی تباہ کاری

30: چار لکیریں

31: چالیس ایک باون

32: آتشدان کا بت

33: جڑوں کی تلاش

34: عمران کا اغواء

35: جزیروں کی روح

36: چیختی روحیں

37: خطرناک جواری

38: ظلمات کا دیوتا

39: ہیروں کا فریب

40: دلچسپ حادثہ

ٹیگز: Imran Series Ibn-e-Safi novels Ali Imran X-2 Urdu spy novels classic Urdu fiction Ibn e Safi Imran Series list 100 novels collection suspense and mystery Urdu books عمران سیریز ابن صفی ناولز علی عمران ایکس ٹو اردو جاسوسی ناول سسپنس اور تھرلر ناولز مفت اردو کتابیں
آن لائن مطالعہ
مکمل ریڈر کھولیں
اسی زمرے کی دیگر کتب
قارئین کے تبصرے

ابھی تک کوئی تبصرہ موجود نہیں ہے۔ پہلے تبصرہ نگار بنیں!

App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے