کیٹگریز مینو

افتخار عارف

شیئر کریں: WhatsApp Facebook

21 poems · 0 articles

Poetry by افتخار عارف

اردو غزل New

لہو رلاتے، خاک اڑاتے موسم کی سفاکی

افتخار عارف

لہو رلاتے، خاک اڑاتے موسم کی سفاکی
دیکھتے ہیں کب تک یہ شہرِ گلاب نہیں دیکھے گا

Read more 4 views · 0 likes
متفرق اشعار New

خود اپنی خاک سے کرتے ہیں موجِ نور کشید

افتخار عارف

خود اپنی خاک سے کرتے ہیں موجِ نور کشید
پھر اس سے ایک نئی کہکشا‍ں بناتے ہیں

Read more 5 views · 0 likes
متفرق اشعار New

بہم ہوئے بھی مگر دل کی وحشتیں نہ گئیں

افتخار عارف

بہم ہوئے بھی مگر دل کی وحشتیں نہ گئیں
وصال میں بھی دلوں کا غبار کب نکلا

Read more 4 views · 0 likes
متفرق اشعار New

مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے

افتخار عارف

مِری زمین مِرا آخری حوالہ ہے
سو میں رہوں نہ رہوں اس کو بارور کر دے

Read more 8 views · 0 likes
اردو غزل New

رات بس اک چراغ کی لو سے ہوتا رہا مکالمہ

افتخار عارف

رات بس اک چراغ کی لو سے ہوتا رہا مکالمہ
صبح نہ جانے کب ہوئی، کیسے ہوئی پتہ نہیں

Read more 8 views · 0 likes
متفرق اشعار New

لہو کی آگ میں جل بجھ گئے بدن تو کُھلا

افتخار عارف

لہو کی آگ میں جل بجھ گئے بدن تو کُھلا
رسائی میں بھی خسارہ ہے نارسائی میں بھی

Read more 6 views · 0 likes
متفرق اشعار New

ایسا نہ ہو کہ دن ڈھلے روح کا زخم کھل اٹھے

افتخار عارف

ایسا نہ ہو کہ دن ڈھلے روح کا زخم کھل اٹھے
کیسے کہوں مرے گلاب، شام بخیر شب بخیر

Read more 7 views · 0 likes
اردو غزل New

دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو

افتخار عارف

دیارِ نور میں تیرہ شبوں کا ساتھی ہو
کوئی تو ہو جو مری وحشتوں کا ساتھی ہو

Read more 6 views · 0 likes
اردو غزل New

سمندر اس کا، ہوا اس کی، آسماں اس کا

افتخار عارف

سمندر اس کا، ہوا اس کی، آسماں اس کا
وہ جس کے اِذن سے ہم کشتیاں بناتے ہیں

Read more 7 views · 0 likes
متفرق اشعار New

کس کو فرصت ہے کہ تعمیر کرے ازسرِ نو

افتخار عارف

کس کو فرصت ہے کہ تعمیر کرے ازسرِ نو
خانۂ خواب کے ملبے سے نکالے مجھے کوئی

Read more 8 views · 0 likes
متفرق اشعار New

تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے

افتخار عارف

تماشا کرنے والوں کو خبر دی جا چکی ہے
کہ پردہ کب گرے گا کب تماشا ختم ہوگا

Read more 5 views · 0 likes
متفرق اشعار New

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے

افتخار عارف

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

Read more 7 views · 0 likes
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے