Categories Menu
Rekhta Downloader
Coming Soon

احمد شہریار

شیئر کریں: WhatsApp Facebook

4 poems · 0 articles

Poetry by احمد شہریار

اردو غزل New

آیتیں بھی وہیں سے آتی ہیں

احمد شہریار

آیتیں بھی وہیں سے آتی ہیں
ہم جہاں سے خیال لیتے ہیں

Read more 4 views · 0 likes
متفرق اشعار New

تہہِ محراب رہوں یا لبِ دریا سوجاؤں

احمد شہریار

تہہِ محراب رہوں یا لبِ دریا سوجاؤں
خوں بہررنگ ٹپکتا رہے پیشانی سے

Read more 6 views · 0 likes
اردو غزل New

یہاں کے لوگوں کی عمر دریافت کرکے دیکھو

احمد شہریار

یہاں کے لوگوں کی عمر دریافت کرکے دیکھو
پتا چلے گا کہ کون کتنا گزر گیا ہے

Read more 5 views · 0 likes
متفرق اشعار New

عشق سے خالی ہو جاتے ہیں، وحشت سے بھر جاتے ہیں

احمد شہریار

عشق سے خالی ہو جاتے ہیں، وحشت سے بھر جاتے ہیں
ماں کے ساتھ ہی اس کے سارے بچے بھی مرجاتے ہیں

Read more 5 views · 0 likes
App Icon
Install App
For a faster and easier reading experience