کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon

داغ

شیئر کریں: WhatsApp Facebook

16 poems · 0 articles

Poetry by داغ

اردو غزل New

تری محبت نے مار ڈالا ہزار ایذا سے مجھ کو ظالم

داغ

تری محبت نے مار ڈالا ہزار ایذا سے مجھ کو ظالم
رلا رلا کر گھلا گھلا کر جلا جلا کر مٹا مٹا کر

Read more 11 views · 0 likes
متفرق اشعار New

لپٹ جاتے ہیں وہ بجلی کے ڈر سے

داغ

لپٹ جاتے ہیں وہ بجلی کے ڈر سے
الٰہی یہ گھٹا دو دن تو برسے

Read more 8 views · 0 likes
اردو غزل New

یاد آتی ہے اگر ایک نگہِ لطف تری

داغ

یاد آتی ہے اگر ایک نگہِ لطف تری
بھول جاتا ہوں ترے لاکھ ستم گن گن کر

Read more 6 views · 0 likes
متفرق اشعار New

فرشتوں کو بچانا یا الٰہی ایسے تیروں سے

داغ

فرشتوں کو بچانا یا الٰہی ایسے تیروں سے
کہ رُخ ہے آسماں کی سمت اس برگشتہ مژگاں کا

Read more 9 views · 0 likes
اردو غزل New

ان آنکھوں کی آنکھوں سے لوں میں بلائیں

داغ

ان آنکھوں کی آنکھوں سے لوں میں بلائیں
میسر ہے جن کو نظارا تمھارا

Read more 8 views · 0 likes
متفرق اشعار New

ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے

داغ

ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہے
مری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے

Read more 12 views · 0 likes
متفرق اشعار New

دی شبِ وصل مؤذن نے اذاں پچھلی رات

داغ

دی شبِ وصل مؤذن نے اذاں پچھلی رات
ہائے کمبخت کو کس وقت خدا یاد آیا

Read more 8 views · 0 likes
متفرق اشعار New

دیکھیے کون گرفتارِ بلا ہوتا ہے

داغ

دیکھیے کون گرفتارِ بلا ہوتا ہے
آج وہ زلف پریشان کیے بیٹھے ہیں

Read more 7 views · 0 likes
اردو غزل New

کریں کیا بات تجھ سے فتنہ گر اک کھیل ہے تجھ کو

داغ

کریں کیا بات تجھ سے فتنہ گر اک کھیل ہے تجھ کو
الجھ پڑنا، بگڑنا، رنج کرنا، غصہ ہو جانا

Read more 9 views · 0 likes
متفرق اشعار New

عمر کیوں کر نہ بسر کیجیے غافل ہو کر

داغ

عمر کیوں کر نہ بسر کیجیے غافل ہو کر
کہ ملا ہے ہمیں اک قطرۂ مے دل ہو کر

Read more 11 views · 0 likes
متفرق اشعار New

آ لپٹ جا مرے سینے سے کہ اے بہرِ جمال

داغ

آ لپٹ جا مرے سینے سے کہ اے بہرِ جمال
کبھی ٹھنڈک بھی تو عاشِق کے جگر تک پہنچے

Read more 5 views · 0 likes
متفرق اشعار New

میری آغوش سے کیا ہی وہ تڑپ کر نکلے

داغ

میری آغوش سے کیا ہی وہ تڑپ کر نکلے
ان کا جانا تھا الٰہی کہ یہ جانا دل کا

Read more 7 views · 0 likes
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے