کیٹگریز مینو
اردو غزل New

لہو کو راکھ کیا راکھ کو شرارہ کیا

زبیر شفائی

لہو کو راکھ کیا راکھ کو شرارہ کیا
تمام رات یہ سود و زیاں گوارہ کیا
مجھے بدن کے لیے روح کی ضرورت تھی
ہجومِ شہر نے تیری طرف اشارہ کیا
سوادِ جاں میں تھے گلہائے رنگ رنگ بہت
مگر زمین پہ لا کر تجھے ستارہ کیا

Published November 13, 2026 · 7 views

Details

Poet: زبیر شفائی
Type: اردو غزل
Tags: غزل، نشاطِ سخن
Views: 7
Likes: 0

زبیر شفائی

Frequently asked questions

Who wrote this poem?

This poem was written by زبیر شفائی.

When was this poem published?

Published on November 13, 2026.

What type of poetry is this?

This is اردو غزل poetry on Diamond Urdu Books.

Found a mistake in this poem? Report an error.

More by زبیر شفائی

Related poetry

WhatsApp
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے