کیٹگریز مینو
اردو غزل New

میری غربت نے تنگ دستی میں

بیدل حیدری

میری غربت نے تنگ دستی میں
بیچ ڈالا مجھے بھی ردی میں
حسرتوں کے مزار بھی کیا ہیں
جیسے قبریں غزا کی پٹی میں
روز پِستا ہوں صورتِ گندم
آسمان و زمیں کی چکی میں
وہ ابھی محوِ خواب ہے بیدل
اور ہوا جاگتی ہے کھڑکی میں

Published November 13, 2026 · 7 views

Details

Poet: بیدل حیدری
Type: اردو غزل
Tags: غزل، نشاطِ سخن
Views: 7
Likes: 0

بیدل حیدری

Frequently asked questions

Who wrote this poem?

This poem was written by بیدل حیدری.

When was this poem published?

Published on November 13, 2026.

What type of poetry is this?

This is اردو غزل poetry on Diamond Urdu Books.

Found a mistake in this poem? Report an error.

More by بیدل حیدری

Related poetry

WhatsApp
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے