کیٹگریز مینو
اردو غزل New

اکھٹے دن گزاریں گے، اکھٹے رات دیکھیں گے

تجمل کاظمی

اکھٹے دن گزاریں گے، اکھٹے رات دیکھیں گے
تمہیں پہروں چُھوئیں گے اور تمہارے ہاتھ دیکھیں گے
ابھی تو تُو میسر ہے مگر اے دوست تیرے بعد
ہماری کس طرح ہوگی گزر اوقات؟ دیکھیں گے
کہ ہم نے روزنوں کے سامنے کِھلتے ہوئے منظر
اِسی امید پر چھوڑے تمہارے ساتھ دیکھیں گے

Published November 13, 2026 · 11 views

Details

Poet: تجمل کاظمی
Type: اردو غزل
Tags: غزل، نشاطِ سخن
Views: 11
Likes: 0

تجمل کاظمی

Frequently asked questions

Who wrote this poem?

This poem was written by تجمل کاظمی.

When was this poem published?

Published on November 13, 2026.

What type of poetry is this?

This is اردو غزل poetry on Diamond Urdu Books.

Found a mistake in this poem? Report an error.

More by تجمل کاظمی

Related poetry

WhatsApp
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے