کیٹگریز مینو
اردو غزل New

کیا گیا نظر انداز تو کُھلا مجھ پر

سلیم کوثر

کیا گیا نظر انداز تو کُھلا مجھ پر
کہ میں کسی نہ کسی کی نظر میں ہوں تو سہی
کہیں چراغ کہیں یاد اور کہیں دستک
میں خوشبوؤں کی طرح بام و در میں ہوں تو سہی
یہ میرا کچھ بھی نہ ہونا ہی میرا ہونا ہے
چلو میں کچھ بھی نہیں ہوں مگر میں ہوں تو سہی

Published November 13, 2026 · 6 views

Details

Poet: سلیم کوثر
Type: اردو غزل
Tags: غزل، نشاطِ سخن
Views: 6
Likes: 0

سلیم کوثر

Frequently asked questions

Who wrote this poem?

This poem was written by سلیم کوثر.

When was this poem published?

Published on November 13, 2026.

What type of poetry is this?

This is اردو غزل poetry on Diamond Urdu Books.

Found a mistake in this poem? Report an error.

More by سلیم کوثر

Related poetry

WhatsApp
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے