کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon
اردو غزل New

غزل

محمد مرسلین

*غزل*
سنــو!!! استخارہ کـر لیتـے ہیں
پیـــار دوبــارہ کــر لیتـــے ہیں
کیـا پوچھـا؟ کیسے زنـدہ ہیں؟
بس یــار!!! گـزارا کر لیتـے ہیں
چلےجاتےہیں تیری زندگی سے
کچھ خیال تمہارا کر لیتے ہیں
نہیں آرزو ہم ســے ملنے کی؟؟
ہــم یــار کـنارہ کـر لیتے ہیں
نہیں بننا تم کو چاند ہمارا؟؟
چلو آنکھ کا تارا کر لیتے ہیں
چل دور ہو جاتے ہیں مرسلین
اس بــار خسارہ کـر لیتے ہیں

Published November 21, 2026 · 19 views

Details

Poet: محمد مرسلین
Type: اردو غزل
Views: 19
Likes: 0
Submitted by: محمد مرسلین

محمد مرسلین

Frequently asked questions

Who wrote this poem?

This poem was written by محمد مرسلین.

When was this poem published?

Published on November 21, 2026.

What type of poetry is this?

This is اردو غزل poetry on Diamond Urdu Books.

Found a mistake in this poem? Report an error.

Related poetry

WhatsApp
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے