کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon
اردو غزل New

عجیب طرح کا پھیلا ہے زہر منظر میں

راشد علی مرکھیانی

عجیب طرح کا پھیلا ہے زہر منظر میں
اتر گیا ہے کنارے سے غم سمندر میں
ترے لیے تو فقط ہجر کی صعوبت ہے
بکھر گئی ہے مری کائنات پل بھر میں
بُجھے چراغ تو دل طاق پر نظر آیا
تمام رات رہی روشنی مرے گھر میں
ہماری آنکھ بھی پھڑکے تو خوف کھاتے ہیں
لکھا ہے ایسا کوئی سانحہ مقدر میں

Published November 13, 2026 · 6 views

Details

Poet: راشد علی مرکھیانی
Type: اردو غزل
Tags: غزل، نشاطِ سخن
Views: 6
Likes: 0

راشد علی مرکھیانی

Frequently asked questions

Who wrote this poem?

This poem was written by راشد علی مرکھیانی.

When was this poem published?

Published on November 13, 2026.

What type of poetry is this?

This is اردو غزل poetry on Diamond Urdu Books.

Found a mistake in this poem? Report an error.

More by راشد علی مرکھیانی

Related poetry

اردو غزل New

غزل

محمد مرسلین

*غزل*
سنــو!!! استخارہ کـر لیتـے ہیں

Read more 19 views · 0 likes
WhatsApp
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے