کیٹگریز مینو

آفتاب حسین

شیئر کریں: WhatsApp Facebook

8 poems · 0 articles

Poetry by آفتاب حسین

اردو غزل New

لہو سے میں نے دیے کی لَو سرفراز رکھی

آفتاب حسین

لہو سے میں نے دیے کی لَو سرفراز رکھی
وہاں، جہاں پر ہواؤں کا بھی گزر نہیں تھا

Read more 5 views · 0 likes
اردو غزل New

مرے وجود کے اندر بھڑکنے اٹھتا ہے

آفتاب حسین

مرے وجود کے اندر بھڑکنے اٹھتا ہے
جب اُس چراغ کا انکار کرنے لگتا ہوں

Read more 4 views · 0 likes
اردو غزل New

لمحہ لمحہ سلگ رہا ہوں میں

آفتاب حسین

لمحہ لمحہ سلگ رہا ہوں میں
اور مرے ساتھ جل رہی ہے رات

Read more 11 views · 0 likes
متفرق اشعار New

کبھی فلک پر کسی ستارے سے جا ملوں گا

آفتاب حسین

کبھی فلک پر کسی ستارے سے جا ملوں گا
میں کب تلک یوں پڑا رہوں گا تری زمیں پر

Read more 8 views · 0 likes
متفرق اشعار New

اسی طرح سے کھیل کھیل میں سارے دن کٹ جائیں گے

آفتاب حسین

اسی طرح سے کھیل کھیل میں سارے دن کٹ جائیں گے
میں بے چین سا پھرا کروں گا، تم یاد آتے رہا کرو

Read more 6 views · 0 likes
متفرق اشعار New

ترے بدن کے گلستاں کی یاد آتی ہے

آفتاب حسین

ترے بدن کے گلستاں کی یاد آتی ہے
خود اپنی ذات کے صحرا کو پار کرتے ہوئے

Read more 5 views · 0 likes
متفرق اشعار New

ہم وہی سینۂ صد چاک لیے پھرتے ہیں

آفتاب حسین

ہم وہی سینۂ صد چاک لیے پھرتے ہیں
تم تو کہتے تھے تمہیں بخیہ گری آتی ہے

Read more 5 views · 0 likes
اردو غزل New

ذرا سی دیر کو چمکا تھا وہ ستارہ کہیں

آفتاب حسین

ذرا سی دیر کو چمکا تھا وہ ستارہ کہیں
ٹھہر گیا ہے نظر میں وہی نظارہ کہیں

Read more 9 views · 0 likes
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے