کیٹگریز مینو

عصمت درانی

شیئر کریں: WhatsApp Facebook

3 poems · 0 articles

Poetry by عصمت درانی

متفرق اشعار New

ضرور یہ ترے انکار کی نشانی ہے

عصمت درانی

ضرور یہ ترے انکار کی نشانی ہے
کہ سر جھکائے ہوئے نامہ بر چلا آیا

Read more 4 views · 0 likes
متفرق اشعار New

آپس میں لڑتے رہتے ہیں میں اور میرا دل

عصمت درانی

آپس میں لڑتے رہتے ہیں میں اور میرا دل
دونوں کو عادت ہو جیسے کھینچا تانی کی

Read more 5 views · 0 likes
اردو غزل New

وہی تو ہیں جو بناتے ہیں بے مثال تجھے

عصمت درانی

وہی تو ہیں جو بناتے ہیں بے مثال تجھے
جو زاویے تری تصویر میں نہیں آئے

Read more 5 views · 0 likes
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے