کیٹگریز مینو

جمال احسانی

شیئر کریں: WhatsApp Facebook

51 poems · 0 articles

Poetry by جمال احسانی

اردو غزل New

اتنا ترا وصال تو چاہا نہ  تھا کبھی

جمال احسانی

اتنا ترا وصال تو چاہا نہ  تھا کبھی
دل سے تری جدائی کا ڈر بھی نکل گیا

Read more 15 views · 0 likes
اردو غزل New

مرے لیے بہت آسان تھا رہا ہونا

جمال احسانی

مرے لیے بہت آسان تھا رہا ہونا
مگر میں پھر بھی ترے دام سے نہیں نکلا

Read more 13 views · 0 likes
متفرق اشعار New

ہارنے والوں نے اس رخ سے بھی سوچا ہوگا

جمال احسانی

ہارنے والوں نے اس رخ سے بھی سوچا ہوگا
سر کٹانا ہے تو ہتھیار نہ ڈالے جائیں

Read more 10 views · 0 likes
متفرق اشعار New

تھکن بہت تھی مگر سایہء شجر میں جمال

جمال احسانی

تھکن بہت تھی مگر سایہء شجر میں جمال
میں بیٹھتا تو مرا ہم سفر چلا جاتا

Read more 11 views · 0 likes
اردو غزل New

جب اور مجھ پہ مسیحا توجہ دیتا ہے

جمال احسانی

جب اور مجھ پہ مسیحا توجہ دیتا ہے
کچھ اور میری طبیعت خراب ہوتی ہے

Read more 8 views · 0 likes
متفرق اشعار New

مقدروں کی لکیروں سے مات کھا ہی گئے

جمال احسانی

مقدروں کی لکیروں سے مات کھا ہی گئے
ہم ایک دوسرے کا ہاتھ چومنے والے

Read more 8 views · 0 likes
اردو غزل New

چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا

جمال احسانی

چراغ سامنے والے مکان میں بھی نہ تھا
یہ سانحہ مرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

Read more 9 views · 0 likes
متفرق اشعار New

خموش ہوں تو مجھے رہنے دے خموش یہاں

جمال احسانی

خموش ہوں تو مجھے رہنے دے خموش یہاں
گلہ نہ کر کہ وضاحت سے بات بڑھتی ہے

Read more 6 views · 0 likes
اردو غزل New

وصال و ہجر سے تھا ماورا عشق

جمال احسانی

وصال و ہجر سے تھا ماورا عشق
مگر اس زاویے سے دیکھتا کون

Read more 5 views · 0 likes
متفرق اشعار New

نئے سرے سے جل اٹھی ہے پھر پرانی آگ

جمال احسانی

نئے سرے سے جل اٹھی ہے پھر پرانی آگ
عجیب لطف تجھے بھولنے میں آیا ہے

Read more 7 views · 0 likes
اردو غزل New

دھرتی بھی آسماں کے برابر خراب ہے

جمال احسانی

دھرتی بھی آسماں کے برابر خراب ہے
چادر ہے جیسی ویسا ہی بستر خراب ہے

Read more 6 views · 0 likes
متفرق اشعار New

یہ جو ناکامی منزل کی کسک ہے دل میں

جمال احسانی

یہ جو ناکامی منزل کی کسک ہے دل میں
کام آئے گی کسی اور سفر میں اپنے

Read more 8 views · 0 likes
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے