کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon

مصحفی

شیئر کریں: WhatsApp Facebook

6 poems · 0 articles

Poetry by مصحفی

اردو غزل New

ملنے کا اُس سے جب کبھی کچھ ہم نے ڈھب کیا

مصحفی

ملنے کا اُس سے جب کبھی کچھ ہم نے ڈھب کیا
سو ناتوانیوں نے ہمیں جاں بلب کیا

Read more 9 views · 0 likes
متفرق اشعار New

بوسے کے عوض تم تو لگے گالیاں دینے

مصحفی

بوسے کے عوض تم تو لگے گالیاں دینے
کل تم سے ہمارا میاں اقرار یہی تھا

Read more 5 views · 0 likes
متفرق اشعار New

دیکھ اس رشکِ پری کے باغ میں آنے کی طرح

مصحفی

دیکھ اس رشکِ پری کے باغ میں آنے کی طرح
گُل گریباں پھاڑتے ہیں اپنا دیوانے کی طرح

Read more 3 views · 0 likes
متفرق اشعار New

گیا ہوں جان سے، تو بھی تڑپ اک مجھ میں باقی ہے

مصحفی

گیا ہوں جان سے، تو بھی تڑپ اک مجھ میں باقی ہے
خدا جانے کہ میں مذبوح ہوں کس دست و خنجر کا

Read more 8 views · 0 likes
متفرق اشعار New

ادھر آ دیکھ چشمِ خوں فشاں میں

مصحفی

ادھر آ دیکھ چشمِ خوں فشاں میں
بہارِ لالہ ہے داغِ جگر تک

Read more 4 views · 0 likes
اردو غزل New

میں نے کس چشم کے افسانے کا آغاز کیا

مصحفی

میں نے کس چشم کے افسانے کا آغاز کیا
جس کو سنتے ہی مِرے خواب نے پرواز کیا

Read more 4 views · 0 likes
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے