کیٹگریز مینو

رام ریاض

شیئر کریں: WhatsApp Facebook

28 poems · 0 articles

Poetry by رام ریاض

اردو غزل New

پہاڑ جب بھی کوئی راہ میں سرک آیا

رام ریاض

پہاڑ جب بھی کوئی راہ میں سرک آیا
ترا خیال مجھے کتنی دیر تک آیا

Read more 7 views · 0 likes
اردو غزل New

تم نے یونہی چھت سے کبوتر اڑا دیے ہیں

رام ریاض

تم نے یونہی چھت سے کبوتر اڑا دیے ہیں
جانے کہاں بھوکے پیاسے بے چارے جائیں

Read more 7 views · 0 likes
اردو غزل New

یہ تماشا بھی دکھایا بڑے شہروں نے ہمیں

رام ریاض

یہ تماشا بھی دکھایا بڑے شہروں نے ہمیں
لوگ سمٹے ہوئے، پھیلی ہوئی آبادی ہے

Read more 7 views · 0 likes
متفرق اشعار New

زندانوں کے دروازے تو کھلتے ہوئے دیکھے

رام ریاض

زندانوں کے دروازے تو کھلتے ہوئے دیکھے
اک منظرِ زنجیر کشائی نہیں دیکھا

Read more 10 views · 0 likes
متفرق اشعار New

زمیں پہ بارِ گراں تھے سو ہم ہی ڈوب گئے

رام ریاض

زمیں پہ بارِ گراں تھے سو ہم ہی ڈوب گئے
کسی طرح تو سمندر کا پیٹ بھرنا ہے

Read more 6 views · 0 likes
متفرق اشعار New

اے دوست ترا قرب مجھے چاٹ گیا ہے

رام ریاض

اے دوست ترا قرب مجھے چاٹ گیا ہے
میں اتنی مروت کا سزاوار نہیں تھا

Read more 8 views · 0 likes
متفرق اشعار New

جانے کہاں گِروں تِری بانہوں کو چھوڑ کر

رام ریاض

جانے کہاں گِروں تِری بانہوں کو چھوڑ کر
یہ پِینگ ایک آدھ ہُلارے کی رہ گئی

Read more 7 views · 0 likes
اردو غزل New

کبھی تو یوں بھی دلِ بے زبان بولتا ہے

رام ریاض

کبھی تو یوں بھی دلِ بے زبان بولتا ہے
کہ جیسے رات کو سُونا مکان بولتا ہے

Read more 8 views · 0 likes
اردو غزل New

دیوار چبھے گی کبھی در تنگ کرے گا

رام ریاض

دیوار چبھے گی کبھی در تنگ کرے گا
ہم صحرا نشیں ہیں، ہمیں گھر تنگ کرے گا

Read more 9 views · 0 likes
متفرق اشعار New

ہاتھ خالی ہیں تو دانائی کا اظہار نہ کر

رام ریاض

ہاتھ خالی ہیں تو دانائی کا اظہار نہ کر
ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں

Read more 79 views · 0 likes
متفرق اشعار New

اس ضد پہ ترا ظلم گوارا کیا ہم نے

رام ریاض

اس ضد پہ ترا ظلم گوارا کیا ہم نے
دیکھیں کہ تجھے رحم کہاں تک نہیں آتا

Read more 7 views · 0 likes
متفرق اشعار New

رستے بڑے دُشوار تھے اور کوس کڑے تھے

رام ریاض

رستے بڑے دُشوار تھے اور کوس کڑے تھے
لیکن تری آواز پہ ہم دوڑ پڑے تھے

Read more 7 views · 0 likes
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے