کیٹگریز مینو
ا

اسرا سحر

0کتب
3شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 3 کتب 0 شاعری 3 مضامین 0

اسرا سحر کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

اسرا سحر کی شاعری

3 تخلیقات
اردو غزل

سکونِ دل دمِ دیدار بھی نہیں آیا

سکونِ دل دمِ دیدار بھی نہیں آیا یہ سایہ تو پسِ دیوار بھی نہیں آیا سخن وروں نے قبائیں اتار دیں اس کی وہ حسن جو سرِ بازار بھی نہیں آیا
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

گریہ ہمارا اس کو بڑا حادثہ لگا

گریہ ہمارا اس کو بڑا حادثہ لگا یہ تیر پہلی بار نشانے پہ جا لگا ایسے گرا ہے میری نگاہوں سے ایک دم وہ آدمی جو پہلے پہل دیوتا لگا اس کی زباں سے آج کسی تیسرے کا ذکر کچھ کچھ بھلا لگا مجھے کچھ کچھ برا لگا
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

شش جہت اپنی سلطنت کر لی

شش جہت اپنی سلطنت کر لی بس محبت تھی جو غلط کر لی ہم نے جی جان سے بھری دنیا خالی برتن سے معذرت کر لی بچنے والوں کو دشمنوں میں رکھا مرنے والوں سے تعزیت کر لی حسبِ توفیق خیر و شر کے لیے جس نے جتنی منافقت کر لی صبح جھگڑا کیا کسی دکھ پر شام ہوتے ہی معذرت کرلی خودکشی کرنے والی عورت نے رسیوں سے مشاورت کرلی
مکمل کلام دیکھیں

اسرا سحر کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے