کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon
س

سحر انصاری

0کتب
8شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 8 کتب 0 شاعری 8 مضامین 0

سحر انصاری کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

سحر انصاری کی شاعری

8 تخلیقات
متفرق اشعار

فسونِ نیم نگاہی تِرے جمال کی خیر

فسونِ نیم نگاہی تِرے جمال کی خیر جو رمز میں ہے وہ جادو وضاحتوں میں کہاں
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

بھول جانا تو رسمِ دنیا ہے

بھول جانا تو رسمِ دنیا ہے آپ نے کون سا کمال کیا
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

اے مہرِ تابناک تری روشنی کی خیر

اے مہرِ تابناک تری روشنی کی خیر کچھ لوگ زیرِ سایۂ دیوار جل گئے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

خواہشِ خواب میں آنکھیں بھی رکھیں بند مگر

خواہشِ خواب میں آنکھیں بھی رکھیں بند مگر نظر آتا ہے وہی خواب کہاں خواب کے بعد
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

ذرہ ذرہ نے کر دیا حیراں

ذرہ ذرہ نے کر دیا حیراں اور حیرانیوں پہ دنگ ہوں میں
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

کیسی کیسی صورتیں گم ہو گئیں

کیسی کیسی صورتیں گم ہو گئیں دل کسی صورت مگر آباد ہے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

عجیب ہوتے ہیں آدابِ رخصتِ محفل

عجیب ہوتے ہیں آدابِ رخصتِ محفل کہ وہ بھی اٹھ کے گیا جس کا گھر نہ تھا کوئی
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

نہ دوستی سے رہے اور نہ دشمنی سے رہے

نہ دوستی سے رہے اور نہ دشمنی سے رہے ہمیں تمام گلے اپنی آگہی سے رہے وہ پاس آئے تو موضوع گفتگو نہ ملے وہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اسی سے رہے ہم اپنی راہ چلے لوگ اپنی راہ چلے یہی سبب ہے کہ ہم سرگراں سبھی سے رہے وہ گردشیں ہیں کہ چھٹ جائیں خود ہی بات سے ہات یہ زندگی ہو تو کیا ربط جاں کسی سے رہے کبھی ملا وہ سر رہ گزر تو ملتے ہی نظر چرانے لگا ہم بھی اجنبی سے رہے گداز قلب کہے کوئی یا کہ ہرجائی خلوص و درد کے رشتے یہاں سبھی سے رہے
مکمل کلام دیکھیں

سحر انصاری کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے