Categories Menu
م

محمد طلال

0کتب
1شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 1 کتب 0 شاعری 1 مضامین 0

محمد طلال کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

محمد طلال کی شاعری

1 تخلیقات
اردو غزل

جب کبھی جنگ کا اعلان کیا جاتا ہے

جب کبھی جنگ کا اعلان کیا جاتا ہے شاہزادوں کو پریشان کیا جاتا ہے سبزہ ء باغِ بقا، خشکیِ صحرائے عدم مجھ میں لا کر انہیں یکجان کیا جاتا ہے رات بھر نیند کی خواہش میں سسکتا ہوا جسم صبح دم کام پہ ہلکان کیا جاتا ہے دائرہ گھومتے رہنے میں یہی مشکل ہے بار بار ایک ہی نقصان کیا جاتا ہے کھول دیتے ہیں درِ فہم و رسا بعد ازاں اوّل اوّل ہمیں حیران کیا جاتا ہے
مکمل کلام دیکھیں

محمد طلال کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
Install App
For a faster and easier reading experience