کیٹگریز مینو
ع

علی عادل

0کتب
1شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 1 کتب 0 شاعری 1 مضامین 0

علی عادل کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

علی عادل کی شاعری

1 تخلیقات
اردو غزل

مجھے گلے سے لگاؤ کہ آب و تاب سے میں

مجھے گلے سے لگاؤ کہ آب و تاب سے میں ڈرا ڈرا ہوا اٹھا ہوں ایک خواب سے میں خدا خبر کہ گریزاں ہیں یا حراساں ہیں مرے گلاب سے تو اور ترے گلاب سے میں نہ ذکر کیجئے ہر داستاں میں بستر کا کہ تھک چکا ہوں محبت کے اس نصاب سے میں کوئی تپش مرے سینے میں جاگ اٹھتی ہے الجھنے لگتا ہوں جب جب بھی آفتاب سے میں عجب گھٹن تھی ہوا کے بغیر چاروں طرف نکل گیا تری یادوں کے ماہتاب سے میں وہ اک گھڑی ترے پہلو میں جو گزاری تھی ابھی بھی جان چھڑاتا ہوں اس سراب سے میں
مکمل کلام دیکھیں

علی عادل کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے