کیٹگریز مینو
ع

عزیز صفی پوری

0کتب
2شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 2 کتب 0 شاعری 2 مضامین 0

عزیز صفی پوری کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

عزیز صفی پوری کی شاعری

2 تخلیقات
اردو غزل

مگر ایک تجھ سا نہ دیکھا نہ دیکھا

کھلی جب سے آنکھیں تو کیا کیا نہ دیکھا مگر ایک تجھ سا نہ دیکھا نہ دیکھا بہت خوب رو ہم نے دیکھے ولیکن یہ آنکھیں نہ دیکھیں یہ غمزہ نہ دیکھا نہ دیکھا تجھے دیکھ کر کر پھر کسی کو کسی کو ان آنکھوں نے ایسا نہ دیکھا شہادت ملی تیرے ہاتھوں سے جس کو کبھی اس نے سوئے مسیحا نہ دیکھا نہ دیکھا تماشا خدائی کا کچھ بھی جن آنکھوں نے اس بت کا نقشہ نہ دیکھا قدم دیکھ کر شاہ خادم کے ہم نے عزیزؔ آج تک منہ کسی کا نہ دیکھا
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

مجھے عشق نے یہ سبق دیا کہ نہ ہجر ہے نہ وصال ہے اسی ذات کا میں ظہور ہوں یہ جمال اسی کا جمال ہے

مجھے عشق نے یہ سبق دیا کہ نہ ہجر ہے نہ وصال ہے اسی ذات کا میں ظہور ہوں یہ جمال اسی کا جمال ہے وہی صورت اور وہی آئینہ جو خیال دل سے یہ جائے نہ تو وہ رو بہ رو ہے ہر آئینہ یہی شان شان کمال ہے کوئی اور حق کے سوا نہیں ازل و ابد ہے وہ آپ ہی وہی آپ لیس کمثلہ وہی آپ اپنی مثال ہے مری بندگی ہے تو بس یہی کہ کروں میں اپنی ہی بندگی یہی ذکر ہے یہی فکر ہے یہی حال ہے یہی قال ہے میں فدائے مرشد پاک ہوں در بارگاہ کی خاک ہوں وہ سما کے مجھ میں یہ کہتے ہیں کہ عزیزؔ غیر‌ محال ہے
مکمل کلام دیکھیں

عزیز صفی پوری کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے