کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon
ط

طفیل ہوشیارپوری

0کتب
1شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 1 کتب 0 شاعری 1 مضامین 0

طفیل ہوشیارپوری کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

طفیل ہوشیارپوری کی شاعری

1 تخلیقات
اردو غزل

سانسوں کی مالا پر سمروں میں پی کا نام

سانسوں کی مالا پر سمروں میں پی کا نام اپنے من کی میں جانوں اور پی کے من کی رام پریم کے رنگ میں ایسے ڈوبی بن گیا ایک ہی روپ شیام کی مالا جپتے جپتے آپ بنی میں شیام انگ انگ میں رچی ہوئی ہے یوں موہن کی پریت ایک آنکھ بندرابن میری دوجی گوکل دھام پریم پیالہ جب سے پیا ہے جی کا ہے یہ حال انگاروں پر نیند آ جائے کانٹوں پر آرام پریتم کا کچھ دوش نہیں ہے وہ تو ہیں نردوش اپنے آپ سے باتیں کر کے ہو گئی میں بدنام جاگ اٹھتی ہے جب ہردے میں پریم کی سچی جوت اس نگری میں ہو جاتا ہے پریتم کا بسرام جی نے جب سے جان لیا ہے دکھ بھی ہے ان کی دین پاپ سمجھ رکھا ہے میں نے لینا سکھ کا نام جیون کا سنگار ہے پریتم مانگ کا ہے سندور پریتم کی نظروں سے گر کر جینا ہے کس کام درشن جل کی پیاسی آنکھیں رو رو کر گئیں سوکھ اندھیاروں میں ڈوب گئے برہن کے صبح و شام
مکمل کلام دیکھیں

طفیل ہوشیارپوری کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے