کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon
خ

خرم آفاق

0کتب
1شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 1 کتب 0 شاعری 1 مضامین 0

خرم آفاق کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

خرم آفاق کی شاعری

1 تخلیقات
اردو غزل

کوشش کے باوجود بھی ساکن نہیں رہا

کوشش کے باوجود بھی ساکن نہیں رہا کچھ دن میں سامنے رہا کچھ دن نہیں رہا پہلے یہ ربط میری ضرورت بناؤ گے اور پھر کہو گے رابطہ ممکن نہیں رہا ہم ایک واردات سے تھوڑے ہی دور ہیں وہ ہاتھ لگ گیا ہے مگر چھن نہیں رہا اسکول کے دنوں سے مجھے جانتے ہو تم میں آج تک سوال کیے بن نہیں رہا اک رات اس نے چند ستارے بجھا دیے اٌس کو لگا تھا کوئی انہیں گن نہیں رہا
مکمل کلام دیکھیں

خرم آفاق کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے