کیٹگریز مینو
د

دانش اعجاز

0کتب
2شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 2 کتب 0 شاعری 2 مضامین 0

دانش اعجاز کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

دانش اعجاز کی شاعری

2 تخلیقات
متفرق اشعار

میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر

میں دستیابی کے نقصان جانتا ہوں مگر میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبت ہے
مکمل کلام دیکھیں
حمد و نعت

نعت

جھکی ہوئی یہ جبیں ہے "حضور" دیکھیں ناں ہمارا قلب حزیں ہے "حضور" دیکھیں ناں کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے "حضور" دیکھیں ناں ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا اب ان میں درد مکیں ہے "حضور" دیکھیں ناں ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے اور اب تو تنگ زمیں ہے "حضور" دیکھیں ناں دلِ حزیں کا فقط آپ کی نظر کے سوا کوئی علاج نہیں ہے "حضور" دیکھیں ناں "حضور" کوئی نہیں ہے آپ کہ سوا میرا "حضور" کوئی نہیں ہے "حضور" دیکھیں ناں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🤍
مکمل کلام دیکھیں

دانش اعجاز کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے