کیٹگریز مینو
د

دعا ایاز

0کتب
6شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 6 کتب 0 شاعری 6 مضامین 0

دعا ایاز کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

دعا ایاز کی شاعری

6 تخلیقات
اردو غزل

یہ کب ضروری ہے اشک ظاہر کریں اداسی

یہ کب ضروری ہے اشک ظاہر کریں اداسی میں ضبط کر سکتی ہوں تو رونے کا فائدہ کیا نہ سر سے ہٹتا ہے اور نہ چھاؤں تری میسر تو آسماں ہے تو تیرے ہونے کا فائدہ کیا جو فصل تعبیر آئے غیروں کے ہاتھ میں تو پرائے تکیے پہ خواب بونے کا فائدہ کی
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

میں ہواؤں سے جا ملی کل رات

میں ہواؤں سے جا ملی کل رات اور چراغوں سے دشمنی کر لی
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

وہ غلط تھا یا ٹھیک، کب دیکھا

وہ غلط تھا یا ٹھیک، کب دیکھا ہم نے اس شخص کی حمایت کی ایک تیرا بناوٹی لہجہ جھوٹی تبلیغ پھر محبت کی
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

سجایا بخت میں نے انگلیوں میں

سجایا بخت میں نے انگلیوں میں مری یاقوت میں قسمت جڑی تھی کسی کا خواب زہریلا بہت تھا ہماری آنکھ نیلی ہوگئی تھی
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

تجھے پنجرے میں بند رکھا گیا ہے

تجھے پنجرے میں بند رکھا گیا ہے تری کتنی حفاظت ہورہی ہے تری چوڑی مجھے اب ہتھکڑی ہے نشانی بھی اذیت ہورہی ہے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

میں اپھل پیڑ جس کی شاخوں پر

میں اپھل پیڑ جس کی شاخوں پر برگ بھی رحم کھا کے اگتے ہیں
مکمل کلام دیکھیں

دعا ایاز کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے