Categories Menu
ی

یاسین ضمیر

0 کتب
1 شاعری
0 مضامین
مصنف کا تعارف شیئر کریں: WhatsApp Facebook

یاسین ضمیر کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

یاسین ضمیر کی شاعری

1 تخلیقات
اردو غزل

زندگی کب ہمارے لائق ہے

زندگی کب ہمارے لائق ہے ٹھیک ہے بس گزارے لائق ہے چار جانب اگر اندھیرا ہو اک دیا بھی ستارے لائق ہے زندگی سے چلا نہیں جاتا یہ اپاہج سہارے لائق ہے صحن دل میں تمہاری یادوں کا اک شجر ہے جو آرے لائق ہے یار تم بھی کمال کرتے ہو عشق کب استخارے لائق ہے دل کی کشتی کا آ کے ساحل پر ڈوب جانا نظارے لائق ہے سرد آنکھوں میں اور کچھ بھی نہیں خواب ہے اور شرارے لائق ہے کون آخر تمہارا حسن سہے؟ کون آخر تمہارے لائق ہے؟ میری آنکھوں کا تو قصور نہیں تیری صورت اشارے لائق ہے
مکمل کلام دیکھیں

یاسین ضمیر کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
Install App
For a faster and easier reading experience