کیٹگریز مینو
س

ساجد رحیم

0کتب
4شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 4 کتب 0 شاعری 4 مضامین 0

ساجد رحیم کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

ساجد رحیم کی شاعری

4 تخلیقات
اردو غزل

یہ جو ہر بات وہ کرتا نہیں اپنی مجھ سے

یہ جو ہر بات وہ کرتا نہیں اپنی مجھ سے اس کا مطلب ہے کوئی میرے علاوہ بھی ہے کوئی بتلائے میں اس شخص کو چھوڑوں کیسے جو مرا دکھ ہے مرے دکھ کا مداوا بھی ہے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

دنیا میں ایک شخص تو ایسا ہمارا ہو

دنیا میں ایک شخص تو ایسا ہمارا ہو پوچھے جو ہم سے حال تو ہم سچ بتا سکیں
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

آج وہ کس سے ٹیک لگا کر بیٹھے گا

آج وہ کس سے ٹیک لگا کر بیٹھے گا دیواروں میں جھگڑا چلتا رہتا ہے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

اک گھڑی تھی گزر گئی ہم پر

اک گھڑی تھی گزر گئی ہم پر لوگ ڈرتے رہے قیامت سے
مکمل کلام دیکھیں

ساجد رحیم کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے