کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon
س

سلام عاصی

0کتب
7شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 7 کتب 0 شاعری 7 مضامین 0

سلام عاصی کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

سلام عاصی کی شاعری

7 تخلیقات
اردو غزل

میں کیوں سوچوں کہ کیا ہے  کیا نہیں ہے

میں کیوں سوچوں کہ کیا ہے  کیا نہیں ہے اگر کچھ ہے بھی تو میرا نہیں ہے جسے میں ڈھونڈتا ہوں قریہ قریہ خدا جانے وہ ہے بھی یا نہیں ہے یہ کس وادی کی ہے تصویر جس میں کنارے ہیں مگر دریا نہیں ہے تمہارا در ہے جو آتا ہوں ورنہ یہ دل دیوانہء ہر جا  نہیں ہے یہ رودادِ دلِ بیتاب ہے دوست یہ سنگ و خشت کا قصہ نہیں ہے وہاں آ کر ملو مجھ سے مری جاں جہاں پر دور تک دنیا نہیں ہے
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

میں یہاں اُس کی قید و بند میں ہوں

میں یہاں اُس کی قید و بند میں ہوں وہ وہاں اُس کی قید و بند میں ہے ہر ستارہ یہی سمجھتا ہے آسماں اُس کی قید و بند میں ہے
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

یہ اندھیرا ہے یہ تو چاہے گا

یہ اندھیرا ہے یہ تو چاہے گا روشنی کا جنم نہ ہو پائے کیا ہوا آج تیری قربت میں دکھ سنانے سے کم نہ ہو پائے
مکمل کلام دیکھیں
متفرق اشعار

وہ تمھیں سرح پھول دیتا ہے

وہ تمھیں سرح پھول دیتا ہے چہرہ ہوتا ہے یاں پہ زرد مرا
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

دل تھا پھر آبلہ ہوا اور اب

دل تھا پھر آبلہ ہوا اور اب دیکھتے ہیں گلاب کب ہوگا کس نفاست سے ہر تعلق کو سوچتے ہیں خراب کب ہوگا
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

بوجھ لگنے لگا اتار دیا

بوجھ لگنے لگا اتار دیا وقت گزرا نہیں گزار دیا رات بھر جلتے رہتے ہیں دونوں ایک میں، ایک میرا یار، دیا
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

آنکھوں پہ ایک بار کُھلا رتجگوں کا بھید

آنکھوں پہ ایک بار کُھلا رتجگوں کا بھید میں خواب کے جہان سے آگے نکل گیا کل شب کسی ستارے نے آواز دی مجھے میں حدِّ آسمان سے آگے نکل گیا
مکمل کلام دیکھیں

سلام عاصی کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے