Categories Menu
Rekhta Downloader
Coming Soon

عدم

شیئر کریں: WhatsApp Facebook

50 poems · 0 articles

Poetry by عدم

متفرق اشعار New

کسی ضابطے میں تو زلفوں کو لاؤ

عدم

کسی ضابطے میں تو زلفوں کو لاؤ
نہ الجھا رہے ہو نہ سلجھا رہے ہو

Read more 6 views · 0 likes
متفرق اشعار New

تجھ سے بھی التجا ہی کروں میں تو پاؤں کچھ

عدم

تجھ سے بھی التجا ہی کروں میں تو پاؤں کچھ
یا رب یقین کر مرے منہ میں زباں نہیں

Read more 4 views · 0 likes
متفرق اشعار New

دل کی بستی میں اندھیرا سا ہوا جاتا تھا

عدم

دل کی بستی میں اندھیرا سا ہوا جاتا تھا
شکر ہے آپ کی صورت تو نظر آئی ہے

Read more 4 views · 0 likes
متفرق اشعار New

پھول اس زلف سے جدا ہو کر

عدم

پھول اس زلف سے جدا ہو کر
سخت بیمار ہوگیا ہوگا

Read more 8 views · 0 likes
اردو غزل New

افسانہ چاہتے تھے وہ، افسانہ بن گیا

عدم

افسانہ چاہتے تھے وہ، افسانہ بن گیا
میں حسنِ اتفاق سے دیوانہ بن گیا

Read more 5 views · 0 likes
متفرق اشعار New

یہ برگِ زرد، یہ کہرہ، یہ دھوپ کی کرنیں

عدم

یہ برگِ زرد، یہ کہرہ، یہ دھوپ کی کرنیں
خزاں کا رُوپ بھی کیا لاجواب ہوتا ہے

Read more 5 views · 0 likes
متفرق اشعار New

مرے احساس کی تخلیق ہے جو کچھ بھی ہے ساقی

عدم

مرے احساس کی تخلیق ہے جو کچھ بھی ہے ساقی
جسے محسوس کرتا ہوں وہی موجود ہوتا ہے

Read more 6 views · 0 likes
متفرق اشعار New

مرے دل پر گلابی ہونٹ رکھ دو تاکہ جی اٹھے

عدم

مرے دل پر گلابی ہونٹ رکھ دو تاکہ جی اٹھے
یہ فوری رحم کی درخواست ہے منظور کر ڈالو

Read more 4 views · 0 likes
متفرق اشعار New

داورِ حشر کچھ توقف کر

عدم

داورِ حشر کچھ توقف کر
روک مت مجھ کو بات کرتے ہوئے

Read more 4 views · 0 likes
متفرق اشعار New

اس کی زلفوں میں ڈوبنے کے لیے

عدم

اس کی زلفوں میں ڈوبنے کے لیے
سینکڑوں آفتاب آتے ہیں

Read more 4 views · 0 likes
متفرق اشعار New

ہم سے ہی کرواتے رہتے ہو سدا نادانیاں

عدم

ہم سے ہی کرواتے رہتے ہو سدا نادانیاں
آپ خود بھی تو کوئی  میٹھی سی نادانی کریں

Read more 7 views · 0 likes
اردو غزل New

تو اگر اپنی ضد پہ اَڑ جائے

عدم

تو اگر اپنی ضد پہ اَڑ جائے
آئنے میں بھی جان پڑ جائے

Read more 4 views · 0 likes
App Icon
Install App
For a faster and easier reading experience