کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon
ا

اسامہ عندلیب

0کتب
1شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 1 کتب 0 شاعری 1 مضامین 0

اسامہ عندلیب کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

اسامہ عندلیب کی شاعری

1 تخلیقات
اردو غزل

روتا ہوں اُس کے سامنے، گریہ کیے بغیر

روتا ہوں اُس کے سامنے، گریہ کیے بغیر جلتا ہوں خود کو آگ بگولا کیے بغیر ملتا ہے ہر کسی سے اکیلے میں یعنی وہ ملتا نہیں کسی کو اکیلا کیے بغیر دیکھا نہیں کبھی بھی تری کائنات کو اس میں ذرا کمی یا اضافہ کیے بغیر دنیا کی کیا مجال ہے اک دن بھی چل سکے میری ضروریات کی پروا کیے بغیر بچپن سے رو کے سونے کی عادت ہے آج تک آتی کہاں ہے نیند یہ نشہ کیے بغیر اب اُس کے سارے راز بہت سامنے کے ہیں آتا نہیں تھا ہاتھ جو پیچھا کیے بغیر
مکمل کلام دیکھیں

اسامہ عندلیب کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے