کیٹگریز مینو
ت

تجمل کاظمی

0کتب
2شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 2 کتب 0 شاعری 2 مضامین 0

تجمل کاظمی کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

تجمل کاظمی کی شاعری

2 تخلیقات
اردو غزل

اکھٹے دن گزاریں گے، اکھٹے رات دیکھیں گے

اکھٹے دن گزاریں گے، اکھٹے رات دیکھیں گے تمہیں پہروں چُھوئیں گے اور تمہارے ہاتھ دیکھیں گے ابھی تو تُو میسر ہے مگر اے دوست تیرے بعد ہماری کس طرح ہوگی گزر اوقات؟ دیکھیں گے کہ ہم نے روزنوں کے سامنے کِھلتے ہوئے منظر اِسی امید پر چھوڑے تمہارے ساتھ دیکھیں گے
مکمل کلام دیکھیں
اردو غزل

یہ عمر بھر کا زیاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں

یہ عمر بھر کا زیاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں سوائے خالی مکاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں میں دیکھتا تھا اُسے اور اُسے بتاتا تھا کہ اُس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں وہ گاؤں گھومے اور آخر انہیں یہ کہنا پڑا ترے علاؤہ یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں
مکمل کلام دیکھیں

تجمل کاظمی کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے