کیٹگریز مینو
Rekhta Downloader
Coming Soon
م

محمد مرسلین

0کتب
1شاعری
0مضامین
شیئر کریں: WhatsApp Facebook
تمام تخلیقات 1 کتب 0 شاعری 1 مضامین 0

محمد مرسلین کی کتب

0 کتب
اس مصنف کی فی الحال کوئی کتاب موجود نہیں ہے۔

محمد مرسلین کی شاعری

1 تخلیقات
اردو غزل

غزل

*غزل* سنــو!!! استخارہ کـر لیتـے ہیں پیـــار دوبــارہ کــر لیتـــے ہیں کیـا پوچھـا؟ کیسے زنـدہ ہیں؟ بس یــار!!! گـزارا کر لیتـے ہیں چلےجاتےہیں تیری زندگی سے کچھ خیال تمہارا کر لیتے ہیں نہیں آرزو ہم ســے ملنے کی؟؟ ہــم یــار کـنارہ کـر لیتے ہیں نہیں بننا تم کو چاند ہمارا؟؟ چلو آنکھ کا تارا کر لیتے ہیں چل دور ہو جاتے ہیں مرسلین اس بــار خسارہ کـر لیتے ہیں
مکمل کلام دیکھیں

محمد مرسلین کے مضامین

0 مضامین
اس مصنف کے منظور شدہ مضامین موجود نہیں ہیں۔
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے