کیٹگریز مینو
اردو غزل New

یہاں کے لوگوں کی عمر دریافت کرکے دیکھو

احمد شہریار

یہاں کے لوگوں کی عمر دریافت کرکے دیکھو
پتا چلے گا کہ کون کتنا گزر گیا ہے
۔
یہ لوگ قسطوں میں مر رہے ہیں سو شہریارا
کسی کی آنکھیں، کسی کا چہرہ گزر گیا ہے
۔

Published November 13, 2026 · 7 views

Details

Poet: احمد شہریار
Type: اردو غزل
Tags: غزل، نشاطِ سخن
Views: 7
Likes: 0

احمد شہریار

Frequently asked questions

Who wrote this poem?

This poem was written by احمد شہریار.

When was this poem published?

Published on November 13, 2026.

What type of poetry is this?

This is اردو غزل poetry on Diamond Urdu Books.

Found a mistake in this poem? Report an error.

More by احمد شہریار

Related poetry

WhatsApp
App Icon
ایپ انسٹال کریں
آسان اور تیز ترین مطالعے کے لیے